Sr. | English Words | Urdu Words |
16746 | MONOTROPHY R
Report Error! | مونوٹرافی ۔ بہروپیت کی ایسی صورت جس میں صرف ایک بہروپی ترمیم مستحکم ہوتی ہے جبکہ دیگر صورتیں غیر مستحکم ہوتی ہیں اور مستحکم ترمیمی صورت میں تبدیل ہونے کا رجحان رکھتی ہیں، مثلاً فاسفورس وائیلٹ مستحکم صورت ہے جبکہ زرد ورائٹی عبوری حالت میں رہنے کے بعد تبدیل ہو جاتی ہے ۔ (صرف ایک پائیدار طبعی قسم میں موجود کوئی دوسری قسم ہر صورت میں نا پائیدار ہو گی ۔ |
16747 | monotropy R Phrase Report Error! | مونوٹائپ : پہروپیت کی وہ قسم جس میں تھر موڈائنا میکلی کمرہ کے دباﺅ پر درجہ حرارت کی تمام تر ریجر میں صرف اور صرف ایک قیام پزیر فیز پایا جائے ۔ |
16748 | MONOTYPE R Noun Report Error! | یک نوعی ۔ اپنے گروہ کا واحد نمائندہ ۔ مونو ٹائپ ۔ یک حرفی ۔ |
16749 | MONOTYPE R Adjective Report Error! | مونوٹائپ ۔ صرف ایک قسم کے اجسام جو انواع یا جینس تشکیل دیتے ہیں ۔ |
16750 | MONOTYPER R Noun Report Error! | یک حرفی طریق سے چھاپنے والا ۔ |