Sr. | English Words | Urdu Words |
3526 | MANIOC,CASSAVA R Noun Report Error! | {نَباتیات} کَساوا ۔ ات کھَٹ ۔ جَزائر غَربُ الہِند کا ایک پودا جِس کی نِشاستے دار جَڑیں کھائی جاتی ہیں ۔ |
3527 | MANIOC/MANDIOC R Noun Report Error! | جزائر غرب الہند کا پودا جس کے نشاستہ کی روٹی پکائی جاتی ہے ۔ کساوا ۔ ات کھٹ |
3528 | MANIPILATION R Noun Report Error! | عِلاجِ بالید ۔ عِلاج کے دوران ہاتھوں کو مُہارَت سے اِستَعمال کَرنا ۔ |
3529 | MANIPLE R Noun Report Error! | رومی فوج کا چھوٹا دَستَہ جِس میں ۶۰ یا ۱۲۰ جوان ہوتے تھے ۔ کَلیسائی لِباس کا ایک جُزو ۔ |
3530 | MANIPUATE R
Report Error! | کسی شخص سے ترکیب سے یا ناجائز اثرات سے کام نکالنا ، جوڑ توڑ کرنا ۔ |