Sr. | English Words | Urdu Words |
16341 | MONOCHROMATISM R Noun Report Error! | رنگوندھا پن ۔ مکمل رنگوندھ ۔ جس میں سب رنگ ایک سے دکھائی دیتے ہوں ۔ |
16342 | MONOCHROMATISM R Noun Report Error! | رَنگوندہا پن |
16343 | MONOCHROMATOPHIL R Noun Report Error! | جو ایک رنگ میں رنگا جانا پسند کریں |
16344 | MONOCHROMATOR R
Report Error! | یک رنگ ضیابار ۔ ایک ایسا آلہ جو مفردطول موج یا یک رنگ روشنی کا انتخاب کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ مفرد طول موج وسیع تر تابکاری یا ذرے سے منتخب کی جاتی ہے ۔ اسے ایکسرے اور طیفی ضیاپیمائی میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
16345 | MONOCHROME R Noun Report Error! | وہ تصویر جس میں ایک ہی رنگ کے کئی روپ بھرے گئے ہوں ۔ |