Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | MACARONI CHEESE R Noun Report Error! | پنیر کے ساتھ پکی ہوئی مکرونی ۔ |
92 | MACARONI TOOL R Noun Report Error! | مربع کاٹنے والا اوزار جو چوبی کندہ کاری میں کام آتا ہے ۔ |
93 | MACARONI,MACCARONI R Noun Report Error! | مکرونی ۔ سوئیاں ۔ میدے کے سیو ۔ البیلا ۔ چھیلا ۔ رنگیلا ۔ |
94 | MACARONIC R Adjective Report Error! | اُس نظم سے مُتَعلِّق جِس میں کئی زُبانیں اِستعمال کی گئی ہوں ۔ |
95 | MACARONICALLY R Adverb Report Error! | مُرَکَّب انداز سے ۔ کھِچڑی کی طرح سے ۔ |