Sr. | English Words | Urdu Words |
5006 | MARQUE R Noun Report Error! | موٹر کار کی عمومی ساخت نہ کہ مخصوص ماڈل ۔ |
5007 | MARQUEE R Noun Report Error! | مارکیو ۔ ایک نان سٹنڈرڈ ایچ تی ایم ایل ایکسٹنشن جو سکرول کرتے ہوئے ٹیکسٹ کو ویب پیج کے حصے کے طور پر ظاہر کرتا ہے ۔ |
5008 | MARQUEE,MARQUISE R Noun Report Error! | خَرگاہ ۔ بَڑا خیمہ ۔ ڈیرا ۔ باہِر کے دَروازے کا چھَجّا جو حِفاظَت اور اِشتہار کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ، جَیسے تھئیٹَر میں ۔ سائن بورڈ ۔ |
5009 | MARQUESAN R Noun Report Error! | مار کیزن ۔ فرانسیسی بولی نیشیا میں جَزائر مارکوئیس کا باشِندہ ۔ اِن جَزیروں کے باشِندوں کی زُبان ۔ |
5010 | MARQUESS R Noun Report Error! | ڈیوک اور ارل کے درمیانی درجے کا برطانوی امیر ۔ مارکوئس کا مرتبہ یا عملداری ۔ |