Sr. | English Words | Urdu Words |
9156 | MENINGEA R Adjective Report Error! | مینینجز ۔ سحائی ۔ تین جھلیاں ۔ پائیا میٹر ڈیورا میٹر اور ایرکنائیڈ ۔ زیادہ تر فقاریہ جانداروں کے دماغ اور حرام مغز کو ملفوف کرتی ہیں ۔ |
9157 | MENINGEAL R Adjective Report Error! | داخلی جھلی اندرونی جھلی یا نرم شامہ ۔ |
9158 | MENINGEAL R Adjective Report Error! | سحایائی ۔ اِن جھِلّیوں سے مُتعَلِق |
9159 | MENINGEAL R Adjective Report Error! | (تشریح و مرضیات ) سحائی ۔ غشائے دماغ سے متعلق ۔ مغز غشائی ۔ |
9160 | MENINGEAL APOPIEXY R Noun Report Error! | سحائی (دماغی پردے) سکتہ |