Sr. | English Words | Urdu Words |
17816 | MOSAIC R Adjective Report Error! | موسوی ۔ حضرت موسیٰ سے متعلق ۔ موسوی تحریروں یا شریعت سے متعلق ۔ |
17817 | MOSAIC R Noun Report Error! | مازائیک ۔ پہلا مشہور معروف گرافیکل ورلڈ وائیڈ ویب براﺅزر ۔ |
17818 | MOSAIC DISEASE R Noun Report Error! | وائرس سے پیدا ہونے والا ایک مرض جو پتّوں کو چتّی دار بنا دیتا ہے ۔ خاص طور پر تمباکو ۔ مکئی اور گنّے میں لگتا ہے ۔ |
17819 | MOSAIC GOLD R Noun Report Error! | رانگ کا ڈائی سلفائیڈ ۔ جست اور تانبے کا مرکب ۔ جس کے سستے زیور بنتے ہیں ۔ |
17820 | MOSAIC GOLD R Noun Report Error! | زر پچی کاری ۔ چلائی ملمع ۔ جست اور تانبے کا بھرت جو تصویروں کی ملمع سازی میں رنگ کے طور پر آتا ہے ۔ نقلی سونا ۔ |