Sr. | English Words | Urdu Words |
9436 | MENTHOL R Noun Report Error! | مینتھول ۔ جوہرِ نعناع ۔ جوہرِ پودینہ ۔ |
9437 | MENTHOL R Noun Report Error! | ایک قسم کا کافوری مادہ جو پودینے کے ست سے تیار کیا جاتا ہے ، ست پودینہ ۔ |
9438 | MENTHOL R
Report Error! | مینتھول ۔ یہ جوہر پودینہ ہوتا ہے ۔ اڑ جانے والے نامیاتی گروہ میں سے ایک ہے یہ بے رنگ قلمی مرکب تیز بو اور ٹھنڈک پیدا کرنے والا ذائقہ رکھتا ہے مرہموں میں دافع تعفن کی حیثیت سے شامل کیا جاتا ہے ادویات اور خوشبوﺅں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
9439 | MENTHOL CONE/-PENCIL R Noun Report Error! | نعناعی بتی ۔ جو چہرے کے اعصابی درد کے لیے مفید ہے۔ |
9440 | MENTHOLATED R Adjective Report Error! | جس میں مینتھول ہو ۔ پودینے کی ست ملاوٹ ہو ۔ منتھلی ۔ منتھل آمیز ۔ |