| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 17631 | MORSUS R Noun Report Error! | دانت سے کاٹنا |
| 17632 | MORT R
Report Error! | نر سنگے کی آواز جس سے شکار کی موت کا اعلان ہوتا ہے ۔ بہت بڑی مقدار ۔ |
| 17633 | MORT CLOTH R Noun Report Error! | تابوت کی چادر ۔ تابوت کی چادر استعمال کرنے کا معاوضہ ۔ |
| 17634 | MORT D' ANCESTOR R Noun Report Error! | (قدیم قانون) مقدمہ جو جائز وارث اُس شخص پر کرتا ہے جو اُس کی جائیداد پر ناجائز قبضہ کر لیتا ہے ۔ |
| 17635 | MORT SAFE R Noun Report Error! | لوہے کا چوکھٹا جو تابوت پر قبر کے دروازے پر لاش چور سے حفاظت کے لیے لگا دیا جاتا ہے ۔ |