Sr. | English Words | Urdu Words |
20986 | MUSK R Noun Report Error! | مُشک ۔ کستوری ۔ نر مشک ہرن ۔ ناف کی غدود سے رسنے والا مادہ ۔ جس کی خوشبو تیز اور دیرپا ہوتی ہے ۔ اور عطریات میں کام آتا ہے ۔ |
20987 | MUSK R Adjective Report Error! | مسک ۔ مشک ۔ کستوری ۔ سرخی مائل بھورا خوشبودار مادہ جو نر مشک ہرن کے ایک غدود یا تھیلی سے خارج ہوتا ہے ۔ |
20988 | MUSK BAG R Noun Report Error! | مشک نافہ ۔ |
20989 | MUSK BEETLE R Noun Report Error! | مشک بھونرا ۔ |
20990 | MUSK BUFFALO R Noun Report Error! | شمالی امریکا کا ایک جگالی کرنے والا جانور ۔ |