Sr. | English Words | Urdu Words |
14751 | MITOMYCIN R Noun Report Error! | چھاتی کے کینسر سرطان میں استعمال ہونے والی ایک اینٹی بیماٹک ۔ |
14752 | mitosis R Phrase Report Error! | مائی ٹوسس ، بلاراست تقسیم ۔ خطیت : تقسیم خلیہ کا طریقہ جو غیر تولیدی حصوں میں ہوتا ہے ۔ اس میں کرو موسوموں کی تعداد اتنی ہی رہتی ہے جتنی پہلے تھی ۔ ایک سے دو خلیے بنتے ہیں ۔ |
14753 | MITOSIS R Noun Report Error! | بِالواسطہ تقسیم بِلاراست تَقسیم ۔ خُلیوں کی عام تقسیم ۔ خُلیَہ کی تَقسیم کا طَریقَہ جو غَیر تولیدی خُلیوں میں ہوتا ہے ۔ ایک سے دو خُلیے بَنتے ہَیں اور کَروموسوم کی تَعداد پہلی جَیسی ہی رہتی ہے |
14754 | MITOSIS R Adjective Report Error! | خلیوں کی تقسیم کا پیچیدہ طریقہ ۔ |
14755 | MITOSIS R Noun Report Error! | خلیوں کی تقسیم کا پیچیدہ طریقہ ۔ |