Sr. | English Words | Urdu Words |
5146 | MARSH HEN R Noun Report Error! | شور مُرغی ۔ دَلدَلی مُرغی ۔ آبچلیک خاندان کا پَرِندہ جو بحر اوقیانوس اور خَلیج کے ساحلوں پر شور زَدہ دَلدَلوں میں رہتا ہے ۔ |
5147 | MARSH HOG R Noun Report Error! | سور کی ایک قسم جو سوئزر لینڈ میں پایا جاتا تھا ۔ |
5148 | MARSH LAND R Noun Report Error! | دلدلی علاقہ ۔ |
5149 | MARSH MALLOW R Noun Report Error! | دَلدَلی خُباز ۔ خَطمی ۔ خُبازی جِنس کی ایک جھاڑی جو یورپ سے شَمالی امریکا میں پُہنچی اور نیلے سے سُرخ رَنگوں کے کَثیر پھُولوں کی وَجَہ سے مُمتاز ہے ۔ |
5150 | MARSH MARIGOLD,COWSLIP R Noun Report Error! | دَلدَلی گیندا ۔ گُلِ اشرفی کے خاندان کی جَلد پھُول دینے والی دَلدَلی بُوٹی جِس کے شوخ زَرد پھُول اور چَمَکدار پَتّے ہوتے ہیں ۔ |