Sr. | English Words | Urdu Words |
19871 | MULTICELLULAR R Adjective Report Error! | کئی خلیوں پر مشتمل ۔ |
19872 | MULTICELLULAR R Adjective Report Error! | کئی خلیوں والا ۔ کثیر الخلیات ۔ |
19873 | MULTICENTRE BOND R
Report Error! | ملٹی سینٹر بانڈ ۔ کثیرمرکزی بندھن ایک بانڈ جو ایک بانڈنگ مالیکیولر مداری الیکٹران کا اکلوتا جوڑا رکھنے والے تین یا زیادہ ایٹموں کے درمیان حاصل کرتا ہے اس قسم کے بانڈ بورون ہائیڈ رائیڈز میں عام پائے جاتے ہیں ۔ |
19874 | multicentre bonds R Phrase Report Error! | ملٹی سینٹر بانڈز یہ واضح ہوچکا ہے کہ مالیکیولوں میں اکثر بانڈ کثیر مرکزوں والے ہوتے ہیں یعنی وہ دو سے زائد ایمٹوں کے ساتھ جڑتے ہوتے ہیں ۔ |
19875 | MULTICHANNEL R Adjective Report Error! | چند ذرائع ترسیل پر مشتمل متنوع ۔ |