Sr. | English Words | Urdu Words |
12071 | MIDINETTE R Noun Report Error! | پیرس میں دوکان پر بیٹھنے والی لڑکی ۔ ہیٹ تیار کرنے والے کاریگر کی معاون ۔ مددگار مُلازمہ ۔ |
12072 | MIDIRON R Noun Report Error! | مَنجھولا سِرا ۔ دُوسرے دَرجے کا لوہا ۔ لوہے کے سَر والی چھَڑی |
12073 | MIDLAND R Adjective Report Error! | اندرُونِ مُلک ۔ وَسطی مُلک کا ۔ مُلک کا اندرُونی عِلاقہ |
12074 | MIDLAND R Noun Report Error! | کسی ملک کا درمیانی حصہ ، ملک کا اندرونی حصہ جو سمندر سےدُور ہو ، ( جمع ) انگلستان کے وسطی اضلاع ۔ |
12075 | MIDLAND DIALECT R Noun Report Error! | انگلستان کی وسطی اضلاع کی بولی ۔ |