Sr. | English Words | Urdu Words |
17551 | MORPHINE R Noun Report Error! | افیون کا فعال عمل ۔ |
17552 | morphine R Phrase Report Error! | جوہرافیون ۔ مارفین : ایک سفید قلمی الکلائڈ جوافیم میں پایا جاتا ہے ۔ٍ |
17553 | MORPHINE, C17 H19 NO3 R
Report Error! | مارفین ۔ جوہر افیون ۔ بے رنگ منشوری قلمیں جن میں ایک مالیکیول پانی کا ہوتا ہے ۔ یہ سفید الکلائیڈ افیون میں پایا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۵۴ سینٹی گریڈ ہے ۔ کوڈین اور ڈائی امارفین یا ہیروئین (ڈائی ایسی ٹائل مارفین) اسی سے بنتی ہے ۔ ایک اساس اور ایک فینول کی حیثیت سے عمل کرتا ہے ۔ مارفین اور اس کے نمک پانی میں خوب حل پذیر ہیں ۔ |
17554 | MORPHINE,MORPHIA R Noun Report Error! | مارفین ۔ جوہر افیون ۔ مارفیا ۔ افیم کا ست ۔ تلخ قلمی قلیاسا ۔ جو افیم کا سب سے اہم نشہ آور جزوِ اعظم ہے ۔ یہ دواوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
17555 | MORPHINE,MORPHINA R Noun Report Error! | بارفین ، جوہرافیون |