Sr. | English Words | Urdu Words |
22426 | MYENTERON R Adjective Report Error! | مینٹیرون ۔ آنتوں کی عصبی سطح ۔ |
22427 | MYESTHESIA R Noun Report Error! | عضلاتی حس |
22428 | MYIASIS R Noun Report Error! | (مرضیات) ذبابیت ۔مرض مگسی ۔ |
22429 | MYIASIS R Noun, Adjective Report Error! | مائیاسز ۔ مکھی سے پیدا ہونے والا مرض جو ایسے علاقوں میں معرض وجود میں آتا ہے جہاں صفائی کا ناقص انتظام ہوتا ہے ۔ بعض اوقات یہ وبا حادثاتی بھی ہوتی ہے ۔ مائیاسز کے مختلف انواع ۔ گائیسٹیرونی لس ۔ ہائیپو ڈرما ۔ ڈرما ٹوبیا ۔ کارڈی لوبیا جلد پر اثر انداز ہو جاتی ہیں ۔ فینیا پیشاب میں خرابی کا باعث بنتی ہے ۔ وول فارشیا کھلے زخموں اور بواسیر میں وبائی اثرات پیدا کرتی ہے ۔ اوئس ٹرس آنکھ پر حملہ کرتی ہے اور کوخ لیومیا بینی پر اثر انداز ہوتی ہے ۔ |
22430 | MYINGOTOM R
Report Error! | کان کے پردے میں شگاف کےلئے ایک نازک آلہ ۔ |