| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12641 | MILLENNIUM R Noun Report Error! | ہزار سال ۔ ہزار سالہ مدت ۔ ہزاری ۔ |
| 12642 | MILLENNIUM R Noun Report Error! | ہزار سال کا وہ زمانہ جس میں شیطان قید ہوگا اور مسیح کی حکومت ہوگی ۔ عہد مسرت ۔ |
| 12643 | MILLEPEDE R Noun Report Error! | ہزار پایہ ، کنکھجورا ، اسے ہی بہت سے پاﺅں والے کیڑے ۔ |
| 12644 | MILLEPEDE R Adjective Report Error! | ملی پیڈ ۔ ہزار پایہ ۔ ۲ سے ۲۰ ملی میٹر لمبا کیڑا ہوتا ہے ۔ جسم پتلا اور مخروطی اور سر پر ایک جوڑا انٹینا ہوتا ہے ۔ جسم کئی بندوں یا قطعات پر مشتمل اور جوڑ دار ٹانگوں کے متعدد جوڑے رکھتا ہے ۔ ہوا کی نالی سے سانس لیتا ہے ۔ |
| 12645 | MILLEPEDE R Adjective Report Error! | ملی پیڈ ۔ ہزار پایہ ۔ ۲ سے ۲۰ ملی میٹر لمبا کیڑا ہوتا ہے ۔ جسم پتلا اور مخروطی اور سر پر ایک جوڑا انٹینا ہوتا ہے ۔ جسم کئی بندوں یا قطعات پر مشتمل اور جوڑ دار ٹانگوں کے متعدد جوڑے رکھتا ہے ۔ ہوا کی نالی سے سانس لیتا ہے ۔ |