Sr. | English Words | Urdu Words |
11411 | MICHAEL R
Report Error! | حضرت میکائیل ۔ |
11412 | michael reaction R Phrase Report Error! | مائیکل ریکشن : کاربن زنجیر کی طوالت میں آضافے کےلیے استعمال ہونے والا نامیاتی کیمیاتی کیمیا کا ایک انتہائی اہم کیمیائی تعامل ۔ |
11413 | michaelis menten equation R Phrase Report Error! | مائیکلز ۔ مینٹن مساوات : حرکیات اور انزائم ایکشن کے نظریے کو بیان کرنے والی ایک مساوات ۔ |
11414 | MICHAELIS REACTION R
Report Error! | میکائیلی تعامل ۔ ایسا تعامل جو دوہرے بانڈ کے ساتھ نیوکلیو فائلز کے جوڑ ادار اضافے کا تعین کرتا ہے دوہرے بانڈ الیکٹران سے دستکش ہونے والے گروپوں سے جوڑے بناتے ہیں مثلاً کابو نائل کا عمل نائٹریٹ میں ۔ |
11415 | MICHAELMAS R Noun Report Error! | ضیافتِ میکائیل ۔ حَضرَت میکائیل فرِشتہ اعظم کے اعزاز میں دی گئی ضیافَت |