Sr. | English Words | Urdu Words |
5516 | MASKING R
Report Error! | ماسکنگ ۔ ایک تجزیاتی تکنیک جس میں ایک بہرو پی عامل کا اضافہ مداخلت کرنے والی انواع کو تعامل میں حصہ لینے سےروکتاہے ۔ |
5517 | MASKINONAGE R Noun Report Error! | سنان ماہی ۔ ایک بڑی قسم کی نوک دار مچھلی جو شمالی امریکا کی بڑی جھیلوں میں ہوتی ہے ۔ |
5518 | MASKINONGE R Noun Report Error! | شُمالی امریکا کی وسیع جھیلوں میں پائی جانے والی ایک بڑی مچھلی ۔ |
5519 | MASKLIKE R Adjective Report Error! | نقاب نُما ۔ |
5520 | MASKOOR R Name Report Error! | مسکور: نرم آواز۔ |