| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3186 | MANDARINISM R Noun Report Error! | ماندرین کی حکومت ۔ ماندرین کا نظام ۔ |
| 3187 | MANDARINSHIP R Noun Report Error! | ماندرین کا عہدہ ۔ |
| 3188 | MANDATARY R Noun Report Error! | مُختار ۔ وَکیل ۔ فَرد یا قوم جِسے بَذَریعہ فَرمان اِختیار دیا گیا ہو ۔ صَاحِبِ فَرمان ۔ |
| 3189 | MANDATE R Verb Report Error! | کسی ملک کو عارضی طور پر کسی ریاست کی حکومت میں دینا ۔ (۲) وعظ کو یاد کر لینا ۔ |
| 3190 | MANDATE R Noun Report Error! | حُکَم ۔ فَرمان ۔ کِسی اعلیٰ عدالَت یا حاکَم اعلیٰ کا ماتحت عدالَت یا افسَر کے نام حُکَم ۔ مَنشُور ۔ عارضی اِختیار ۔ مُختار نامَہ ۔ |