Sr. | English Words | Urdu Words |
15171 | MODEM R Noun Report Error! | موڈیم ۔ کَمپیُوٹر کی معلُومات کی ترسیل کے عمل کا آلہ |
15172 | MODEM PORT R Noun Report Error! | موڈیم پورٹ ۔ ایک سیریل پورٹ جسے ایک بیرونی موڈیم کو پرسنل کمپیوٹر سے منسلک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
15173 | MODENA R Noun Report Error! | گہرا ار غوانی رنگ ۔ قرمزی رنگ ۔ |
15174 | moderan methods of selecting, grading and processing food are free from the danger of poisoning it. R Phrase Report Error! | چناﺅ، درجہ بندی اور غذاﺅں کا خاص عمل سے گزارنے کے جدید طریقے اسے زہر آلود ہونے کے خطرے سے بچاتے ہیں۔ |
15175 | MODERATE R Verb Report Error! | کم شدید کرنا ، بنانا ۔ |