Sr. | English Words | Urdu Words |
19951 | MULTILOQUY R Noun Report Error! | کثیر الکلامی ۔ |
19952 | MULTIMAMMAE R Adjective Report Error! | ملٹی میما ۔ کثیر پستانیہ ۔ دو سے زیادہ پستان ہونا ۔ |
19953 | MULTIMEDIA R Noun Report Error! | ملٹی میڈیا ۔ آواز گرافکس اینی میشن اور ویڈیو کا ایک ملاپ ۔ کمپیوٹرز کی دنیا میں ملٹی میڈیا ہائپر میڈیا کا ایک سب سیٹ کہلاتا ہے جو اوپر بیان کیے گئے عناصر کو ہائپر ٹیکسٹ کے ساتھ ملاتا ہے ۔ |
19954 | MULTIMEDIA R Noun Report Error! | کثیر الزرائع ۔ کثیر زرائع ابلاغ ۔ |
19955 | MULTIMEDIA PC R Noun Report Error! | ملٹی میڈیا پی سی ۔ سافٹ وئیر اور ہارڈ وئیر سٹینڈرڈ جو ملٹی میڈیا پی سی مارکٹینگ کونسل نے قائم کیے پی سی کی آواز ویڈیو اور سی ڈی روم پلے کرنے کی صلاحیتوں کا کم از کم معیار مقرر کرتا ہے ۔ مخفف ۔ ایم پی سی ۔ |