Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | MACADAM R Noun Report Error! | پکی سڑک ۔ میک آدم کے طرز و طریقہ پر بنائی گئی سڑک ۔ ایسی سڑک بنانے میں اِستعمال ہونے والا مسالا ۔ |
77 | MACADAMIA R Noun Report Error! | جِنس میکیڈیمیا کا آسٹریلوی میوہ دار درخت خصوصاً ایم ٹرنیفولیا ۔ |
78 | MACADAMIANUT R Noun Report Error! | سخت خول والا کھانے کا گَری دار پھل جو آسٹریلیا کے میکا ڈامیا جِنس کے درخت سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
79 | MACADAMISE R Verb Report Error! | سڑک پر کنکر جمانا ۔ |
80 | MACADAMISED R Verb Report Error! | سڑک پر کنکر جمائے ۔ |