Sr. | English Words | Urdu Words |
20941 | MUSICAL CLOCK R Noun Report Error! | وہ گھڑی جو معین وقفوں پر سریلے انداز میں بجتی ہے ۔ |
20942 | MUSICAL COMEDY R Noun Report Error! | موسیقی آمیز طربیہ ۔ نغمانی طربیہ ۔ مزاحیہ یا طربیہ ڈرامہ یا فلم جس میں جابجا موسیقی ۔ گانے اور رقص شامل ہوں ۔ |
20943 | MUSICAL ENTERTAINMENT R Noun Report Error! | موسیقی جو تفریح مہیا کرے ۔ |
20944 | MUSICAL FILM R Noun Report Error! | گیتوں بھری فلم ۔ جس فلم میں بہت زیادہ گانے ہوں ۔ |
20945 | MUSICAL FLAME R Noun Report Error! | سریلا شعلہ(شعلہ جس کے اوپر نلکی رکھ کر ہوا کے ارتعاش کے ذریعے سریلی آواز نکالی جاتی ہے ۔ |