Sr. | English Words | Urdu Words |
12836 | MIMOSA R Noun Report Error! | چھوئی موئی ۔ جنس مموسا کا پھلی دار پودا ۔ وہ پودا جس پر زرد پھول لگتے ہیں اور ہاتھ لگانے سے پتیاں سکڑ جاتی ہیں ۔ لجالُو ۔ شرم بوٹی ۔ کیکر کی قسم کا درخت ۔ |
12837 | MIMOSA ARABICA R Noun Report Error! | کیکر ، ببول ، اقاقیا |
12838 | MIMOSA CETECHU R Noun Report Error! | کتھا |
12839 | MIMOSA CHINENSIS R Noun Report Error! | اوہی |
12840 | MIMOSA CINERARIA R Noun Report Error! | جھان ، چھونکر ، جانڈ ، کنڈی ، سانگر ، جنڈی |