Sr. | English Words | Urdu Words |
1221 | MAHARAJAH R Noun Report Error! | مہاراجہ ۔ہندوستان میں بادشاہوں کے لئے بولا جاتا ہے ۔ |
1222 | MAHARANEE R Noun Report Error! | مہارانی ۔مہاراجہ کی بیوی ۔ |
1223 | MAHARASHATAR R Noun, Name Report Error! | مہاراشٹر رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہیں۔
|
1224 | MAHARISHI R Noun Report Error! | مہارشی ۔ ہندو عالم دین ۔ ہندو مذہب کا عالم ۔ |
1225 | MAHARNIGAR R Name Report Error! | مہر نگار ۔ محبت کا نشان ۔ |