Sr. | English Words | Urdu Words |
1046 | MAGNETISM R Noun Report Error! | قوت کشش ، قوت جاذبہ ، مقناطیسی قوت ۔ |
1047 | MAGNETISM R
Report Error! | مقناطیسیت ۔ علم طبیعات کی ایک شاخ جس میں مقناطیسیوں اور مقناطیسی میدانوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ مقناطیسی میدان متحرک چارج کے ذریعے پیدا کئے جاتے ہیں (الیکٹرو میگنیٹ کوائل میں کرنٹ) مقناطیسی رویہ کی مختلف اقسام ایٹم کی قسم کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں مثلاً ۔ ڈایا میگنیٹ ازم ان عناصر کے الیکٹران کی مداری حرت کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ جن ایٹموں کے بے جوڑ الیکٹران نہیں ہوتے ۔ پیرا میگنیٹ ازم الیکٹران کے گھماﺅ کی وجہ سے ہوتا ہپے اور یہ بے جوڑ الیکٹران نہ رکھنے والے عناصر کی خاصیت ہے ۔ |
1048 | magnetism R Phrase Report Error! | مقناطیسیت : طبیعیات کی شاخ جس کا تعلق مقناطیسوں اور مقناطیسی میدانوں کے ساتھ ہے ۔ |
1049 | magnetism,terrestrial R Phrase Report Error! | ارضی مقناطیسیت : زمین کی مناطیست۔ زمین مقناطیسی میدان رکھتی ہے جس کی طاقت وقت اور مقام کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے ۔ اگر مقنائی ہوئی سوئی آزادانہ لٹکائی جائے تو یہ شمالاً جنوباً ہوتی ہے ۔ |
1050 | MAGNETIST R Noun Report Error! | عالم مقناطیسیت ۔ مقناطیسیت داں ۔ |