Sr. | English Words | Urdu Words |
2696 | MALTOSE R
Report Error! | شکر شعیر ۔ مالٹ شکر ۔ ایک سخت قلمی حل پذیر ڈائی سیکرائڈ ۔ گنے کی شکر سے کم شیریں ۔ |
2697 | MALTOSE R Noun Report Error! | سالٹ شوگر جو عمل انہضام کے وقت نشاستہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
2698 | MALTOSE C12 H22 O11 R
Report Error! | مالٹوز ۔ اسے شکر یا قند شعیر بھی کہتے ہیں یہ غلوں کے پھوٹتے ہوۓ بیجوں میںپائی جانے والی شکر اور گلوکوز کے دو یونٹوں پر مشتمل ڈائی سیکرائیڈ ہے ۔ گلوکوز میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ یہ سٹارچ اور گلائی کو جن انحطاط سے پیدا ہوتی ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 103-102 سینٹی گریڈ ہے مشروب سازی اور غذاﺅں میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
2699 | MALTOSE,MALT SUGAR R Noun Report Error! | مالٹوز ۔ مالٹوس ۔ شَکَّرِ شَعیر ۔ قَندِ شَعیر ۔ شَعیری شَکَّر ۔ |
2700 | MALTREAT R
Report Error! | بد سلوکی کرنا ۔ |