| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 18706 | MOUTONNEE R Adjective Report Error! | (ارضیات) بھیڑ کی پشت جیسی گول چٹان ۔ |
| 18707 | MOV R Noun Report Error! | ایم او وی ۔ مووی فائل میں ایپل کے کوئیک ٹائم فارمیٹ کے لیے استعمال ہونے والی فائل نیم ایکسٹنشن ۔ |
| 18708 | MOVABILITY R Adjective Report Error! | منتقل ہونے کی حالت ۔ حرکت کرنے کی حالت ۔ متحرک پن ۔ |
| 18709 | MOVABLE R Noun Report Error! | متحرک ۔ حرکت پذیر ۔ منقولہ ۔ تغیر پذیر ۔ |
| 18710 | MOVABLE R Noun Report Error! | منقولہ یا انتقال پذیر فرنیچر ۔ |