Sr. | English Words | Urdu Words |
17931 | MOSSES SYNOICOUS R Adjective Report Error! | سائی نوئیکس موس ۔ ایسی کائیاں جن میں اینتھریڈیا اور آرکی گونیا ایک ہی جگہ ایک دوسرے میں مدغم ہوتے ہیں ۔ |
17932 | MOSSINESS R Noun Report Error! | کائی زدہ پن ۔ کائی سے پٹا ہونے کی حالت ۔ کائی سے بھرا ہوا ۔ |
17933 | MOSSLIKE,MOSSY R Adjective Report Error! | کائی جیسا ۔ کائی دار ۔ کائی لگا ہوا ۔ کائی والا ۔ کائی کا ۔ اُشنی ۔ اُشنہ نما ۔ |
17934 | MOSSO R Adverb Report Error! | پُر جوش ۔ تیزدُرُت ۔ پر عزم ۔ |
17935 | MOSSTROOPER R Noun Report Error! | اسکاچستانی سرحد پر لوٹ مار کرنے والا قزاق ۔ |