| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10176 | MESOMPHALUM R Adjective Report Error! | وسط ناف ۔ |
| 10177 | MESON R
Report Error! | میسون ۔ ایک ذرہ جو الیکٹران کا منفی یا مثبت چارج رکھتا ہے اس کی کمیت الیکٹران کی سوگنا کمیت کے برابر (تقریباً ) ہوتی ہے ۔ |
| 10178 | MESON R Noun Report Error! | میانیہ ۔ ذرات کی ایک قسم کا کوئی ذرہ جو ایٹم کے مرکزے کے ذرات کو باہم ملائے رکھنے میں معاون سمجھے جاتے ہیں ۔ |
| 10179 | MESON,MESOTRON R Noun Report Error! | میانیہ ۔ وسطی سطح ۔ |
| 10180 | MESONASAL R Adjective Report Error! | ناک کی وسط کا ۔ |