Sr. | English Words | Urdu Words |
5586 | MASQUERADE R Verb Report Error! | بھیس بدلنا ۔ سوانگ بھرنا ۔ بہروپ بھرنا ۔ روپ دھارنا ۔ |
5587 | MASQUERADE R Verb Report Error! | بھیس بدلنا ۔ سوانگ بھرنا ۔ بہروپ بھرنا ۔ روپ دھارنا ۔ |
5588 | MASQUERADE R Noun Report Error! | میسکریڈ سوانگ میلہ ۔ ایک میلہ جس میں لوگ طرح طرح کے لِباس پہن کر اور چہرے پر مُختَلِف چہروں کی شبیہہ لگا کر آتے تھے ۔ اصلیّت کو چھُپانے کا فعل ۔ |
5589 | MASQUERADED R Verb Report Error! | بہانا کیا ۔ |
5590 | MASQUERADER R Noun Report Error! | سوانگ میں حصہ لینے والا ۔ بہروپ ۔ |