Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | MAGNETIC STORM R Noun Report Error! | مقناطیسی طوفان ۔زمین کے مقناطیسی میدان کےطبعی حالت میں عارضی انتشار جو داغ آفتاب کے عمل کے ساتھ بیک وقت پیدا ہوتا ہے جس سے قطب نما ریڈیو اور تار کے زریعے خبر رسانی کا عمل متاثر ہوتا یے ۔ |
1032 | MAGNETIC STROAGE R Noun Report Error! | مگینیٹک سٹوریج نان ۔ انٹرنل ۔ میموری کمپیوٹر ڈیٹا سٹوریج کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح جس میں ایک مقناطیسی میڈیم شامل ہوتا ہے ، جیسا کہ ڈسک یا ٹیپ ۔ |
1033 | MAGNETIC TAPE R Adjective Report Error! | مقناطیسی فیتہ کاغذ پلاسٹک یا دھات کا بنا ہوا فیتہ جس پر ایسے مادے کی تہ چڑھی ہوتی ہے جو برقی مقناطیسی لہروں کا اثر قبول کرسکے اُسے مقناطیسی ریکارڈنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1034 | MAGNETIC TAPE R Adjective Report Error! | مقناطیسی فیتہ کاغذ پلاسٹک یا دھات کا بنا ہوا فیتہ جس پر ایسے مادے کی تہ چڑھی ہوتی ہے جو برقی مقناطیسی لہروں کا اثر قبول کرسکے اُسے مقناطیسی ریکارڈنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1035 | MAGNETIC TAPE R Noun Report Error! | مقناطیسی فیتہ۔کاغز ۔ورق ۔پلاسٹک ۔ |