Sr. | English Words | Urdu Words |
14976 | MO R Noun Report Error! | (کیمیا) عنصر مولبڈنم کی کیمیائی علامت ۔ |
14977 | MOA R
Report Error! | نیوزی لینڈ کے بڑے بے پَرواز پَرِندوں میں سے کوئی ایک معدوم پَرِندہ |
14978 | MOA R Noun Report Error! | موّا ۔ نیوزی لینڈ کے بَڑے معدُوم پَرِندوں میں سے کوئی ایک |
14979 | MOA R Adjective Report Error! | مووا ۔ نیوزی لینڈ کا بڑا پرندہ ۔ سبزی خور ۔ شتر مرغ سے مشابہ ۔ اب معدوم ہو چکا ہے ۔ پانچ میٹر لمبا اور ۲ کوئنٹل وزن رکھتا تھا ۔ |
14980 | MOABITE R Adjective Report Error! | موآب کی سَلطنَت یا زبان کے مُتعَلِق |