Sr. | English Words | Urdu Words |
9871 | MERLIN R Noun Report Error! | بازک ۔ باشق ۔ ایک چھوٹا یورپی باز |
9872 | MERLIN R Noun Report Error! | (آرتھری روایات) کاہن ۔ تقویم کا نام ۔ |
9873 | MERLIN R Adjective Report Error! | میرلین ۔ ترمتی ۔ ناشق ۔ شمالی امریکہ کا عقاب یا چھوٹا یورپی باز شکاری پرندہ جو کبوتروں اور چڑیوں کا شکار دن میں کرتا ہے ۔ مادہ کا جسم نر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ نر باز کی پشت خاکستری جبکہ مادہ کی پشت گہری بھوری اور دم سیاہ ہوتی ہے ۔ |
9874 | MERLION R Noun Report Error! | (نقابت) ایک پرندہ ۔
|
9875 | MERLON R Noun Report Error! | فصیل کا ٹھوس حِصّہ جو روزنوں کے درمیان ہوتا ہے |