Sr. | English Words | Urdu Words |
11031 | METHYLENE R Noun Report Error! | دو گَرِفتہ ہائیڈرو کاربن کا اَصلِیہ |
11032 | METHYLENE AZURE
R Noun Report Error! | میتھیلین بلیو کی تکسید سے پیدا ہونے والا مادہ ۔ |
11033 | METHYLENE BLUE
METHYLATED SPIRIT R
Report Error! | متھلی سپرٹ ۔ میتھی سپرٹ ۵ فیصد چوبی نفتھا پر مشتمل الکحل ہے ۔ |
11034 | METHYLENE BLUE R
Report Error! | نیلا میتھائیلین ۔ ایک حل پذیر گاڑھا نیلا رنگ ۔ رنگنے کے کام آتا ہے ۔ ادویات میں شامل کرتے ہیں اور بائیالوجی میں رنگ دینے کے کام آتا ہے ۔ |
11035 | METHYLENE BLUE,METHYLTHIONINE CHLORIDE R Noun Report Error! | جَرثُومیات میں رَنگ کے لیے اور سائینائیڈ کے زہر کے تریاق کے طور پر اِستَعمال ہوتا ہے
|