| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11551 | MICROCOCCUS R Noun Report Error! | جَراثیم کی ایک جِنس ۔ خُرد نَبقہ ۔ کَروی نَبقہ ۔ جِنسِ نَبقہ کی کوئی بھی قِسَم |
| 11552 | MICROCOCCUS R
Report Error! | کروی نبقہ ۔ جراثیم کا جنس ۔ بے قاعدہ مادوں میں واقع گرام مثبت گول جراثیم ۔ وہ گند خود ۔ طفیلی اور بیماری پیدا کرنے والے ہوتے ہیں ۔ |
| 11553 | MICROCOCCUS R Noun Report Error! | جراثیم کی ایک قسم ۔ |
| 11554 | MICROCODE R Noun Report Error! | مائیکرو کوڈ ۔ ایک انتہائی نچلے لیول کا کوڈ جو پروسیسر کے آپریٹ کرنے بارے آگاہ کرتا ہے ۔ |
| 11555 | MICROCOMPUTER R Noun Report Error! | خرد کمپیوٹر ۔ خرد حاسب ۔ جس میں خرد عامل مائیکرو پرسیسر لگا ہوتا ہے ۔ |