Sr. | English Words | Urdu Words |
17886 | MOSQUITO BAR R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھر دانی ۔ |
17887 | MOSQUITO BEES R Adjective Report Error! | ماسکیٹو بیز ۔ مچھر مکھیاں ۔ ڈنگ سے محروم مل جل کر رہنے والی چھوٹی سیاہ رنگ مکھیاں ۔ ان کا ڈنگ ناقص اور محض نشان کی حد تک ہوتا ہے ۔ دیواروں کی درزوں اور شگافوں میں اپنے گھر بناتی اور فکیل مقدار میں شہد تیار کرتی ہیں جو پولن سے الگ سیاہ رنگ کے خانوں میں ذخیرہ کیا جاتا ہے ۔ |
17888 | MOSQUITO BLIGHT R Noun Report Error! | جزائر شرک الہند کا پودوں میں لگنے والا ایک کیڑا ۔ |
17889 | MOSQUITO CANOPY R Noun Report Error! | مچھر دانی ۔ مسہری ۔ |
17890 | MOSQUITO CRAFT R Noun, Adjective Report Error! | چھوٹے اور ہلکے جہاز جو جنگی مشقوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔ |