Sr. | English Words | Urdu Words |
15616 | molecular orbital (mo) R Phrase Report Error! | مالیکیولر آر بیٹل : جس طرح ایٹمی آر بیٹلز ، ایٹموں کے لیے سکوڈ نجر مساوات کا حل ہے ۔ اسی طرح مالیکیولر آربیٹل مالیکیولز کا متعلقہ حل ہیں ۔ |
15617 | MOLECULAR ORBITALS R
Report Error! | مالیکیولی مداری ۔ مالیکیول تشکیل دینے والے تمام ایٹموں سے تعلق رکھنے والے مداری ۔ صرف بیرونی الیکٹرانز کو مالیکیولی مداری کے طبقات درج ذیل ہیں ۔ بانڈنگ ، الیکٹران مالیکیولز کو باہم مجتمع رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اینٹی بانڈنگ ، الیکٹران مالیکیولز کے انتشار کا سبب بنتے ہیں ۔ نان بانڈنگ ، الیکٹران کا مالیکیول پر کوئی اتصالی اثر نہیں ہوتا ۔ |
15618 | molecular sieve R Phrase Report Error! | سالماتی چھلنیاں : مسام دارالمینو سلیکیٹ کے جاذب جن میں یکسا سائز کے مسام ہوتے ہیں ۔ جو مخصوص سائز اور خاصیت کے سالمات کو منتخب کرتے ہیں ۔ |
15619 | MOLECULAR SIEVE R
Report Error! | مالیکیولی چھلنی ۔ زیولائیٹس جو پانی یا گیس کے جبذ کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ اس چھلنیوں میں مختلف سائز کے سوراخ ہوتے ہیں مالیکیولی چھلنی کرومیٹو گرافی کا وسیع پیمانے پر کیمسٹری اور بائیوکیمسٹری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
15620 | MOLECULAR SOLIDS R
Report Error! | مالیکیولی ٹھوس ۔ ان میں دو قطبی قسم کی بین المالیکیولی قوتیں ہوتی ہیں ۔ بعض اوقات ہائیڈروجن بانڈنگ اور ونڈ روالز فورسز بھی موجود ہوتی ہیں مثلاً کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن وغیرہ ۔ |