Sr. | English Words | Urdu Words |
17381 | MOREOVER
R Adverb Report Error! | سوا ۔ اس کے سوا ۔ مزید برآں ۔ اس پر بھی ۔ بلکہ ۔ |
17382 | MOREOVER R Adverb Report Error! | مزید برآں ۔ علاوہ ازیں ۔ علاوہ بریں ۔ بھی ۔ نیز ۔ سوا اس کے ۔ |
17383 | MOREOVER R
Report Error! | اس کے علاوہ ، مزید برآں ۔ |
17384 | moreover a native misdirected the professor that christopher had turned to agades. R Phrase Report Error! | مزید براں ایک مقامی نے پروفیسر کی غلط رہنمائی کی کہ کرسٹوفر آگادیس کی طرف واپس چلا گیا۔ |
17385 | Moreover he is old and sick that is why she rejects him R Phrase Report Error! | مزید یہ کہ وہ بوڑھا اور بیمار ھے اس وجہ سے وہ اسے رد کر دیتی ھے |