Sr. | English Words | Urdu Words |
8861 | MEMBRAANO CARTILEGENOUS R Noun Report Error! | جھلی اور کری سے متعلقہ |
8862 | MEMBRACIDAE R Adjective Report Error! | ممبرا سیڈا ۔ گائے کھٹمل یا درختوں کے ٹڈے ۔ ان کا ظہر حشرہ یا پرونوٹم نیچے کی طرف پھیلا ہوتا ہے ۔ اس پر گانٹھوں اور نوکوں کی زیبائش ہوتی ہے ۔ چیونٹیاں اپنے انٹینا سے ضرب لگا کر ان میں ذخیرہ شہد جیسا رس نکال کر چوس لیتی ہیں ۔ ۲۰۰۰ انواع ہیں ۔ |
8863 | MEMBRAL R Adjective Report Error! | ہاتھ پاﺅں وغیرہ سے متعلق ۔ غشائی ۔ پردہ دار ۔ جھلی دار ۔ |
8864 | MEMBRANA TYMPANI R Adjective Report Error! | کان کے ڈھول کی شفاف جھلی ۔ |
8865 | MEMBRANACEA PLACENTA R Noun Report Error! | غشائی (پردہ سے متعلق) آنول |