| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11361 | MIA MATER R Adjective Report Error! | دماغ کی ایک جھلی کا نام ۔ |
| 11362 | MIADA R Name Report Error! | ناز و ادا چلنے والی ۔ |
| 11363 | MIADAH R Name Report Error! | میادہ ۔ بے قرار ۔ بے چین ۔ |
| 11364 | MIAN SHER MUHAMMAD SHARAQ-PURI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرتِ میاں شیر مُحمد شرق پُوریؒ ، بّرِ صغیرِ پاک و ھند کے چوٹی کے اولیاء کرام کی صف میں شامل ہیں۔ آپکی تاریخ پیدائیش معلُوم نہیں۔ آپ نے بُہت سی نعتیہ نظمیں لکھیں ۔ کامل ولی تھے۔ ۱۳۴۷ ھ میں وِصال فرمایا۔ |
| 11365 | MIANSERIN R Noun, Adjective Report Error! | افسردگی تشویش دور کرنے والی دوا ۔ |