Sr. | English Words | Urdu Words |
17586 | MORPHOLOGY R
Report Error! | شکلیات ۔ حیاتیات کی ایک اہم شاخ ۔ |
17587 | MORPHOLOGY R Noun Report Error! | شکلیات ۔ صوریات ۔ علمِ اشکال الا عضا ۔ حیوانات اور نباتات کی شکل اور ساخت کا مطالعہ ۔ |
17588 | MORPHOLOGY R Noun Report Error! | ذوی الاروح کی ھئیت اور ساخت کا علم ۔ |
17589 | MORPHOLOGY R Adjective Report Error! | زندہ چیزوں حیوانات نباتات اور انسان کی ساخت شکل صورت کے بارے میں بحث کرنے والا علم ۔ |
17590 | morphology R Phrase Report Error! |
شکلیات ، علم ساخت : حیاتیات کی ایک اہم شاخ ۔ علم کی یہ شاخ جانداروں کی بیرونی و اندورنی ساخت یا بناوٹ کے متعلق بحث کرتی ہے ۔ اس کی دو شاخیں ہیں ۔ بیرونی اور اندرونی شکلیات ۔ |