Sr. | English Words | Urdu Words |
5646 | MASS SPECTROGRAPH R Noun Report Error! | ایک آلہ جس سے برق پاروں کو بجلی کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے ۔ |
5647 | MASS SPECTROGRAPH ASTON\\\'S R
Report Error! | ایسٹن کا کمیتی طیف نگار ۔ ایک آلہ جو آئسو ٹوپ کی شناخت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ برقی اور مقناطیسی میدان کے یکے بعد دیگرے استعمال سے فوٹو گرافک پلیٹ پر نقش ثبت ہوجاتے ہیں ان میں سے ہر ایک مختلف آئسوٹوپ کی نشاندہی کرتا ہے ۔ |
5648 | mass spectrometer R Phrase Report Error! | ماس سپیکٹر و میٹر : آئنز کی کرن کا کمیتی طیف حاصل کرنے کےلیے سامان ۔ |
5649 | MASS SPECTROMETER R Noun Report Error! | ایک آلہ جس سے برق پاروں کوبجلی کے ذریعہ معلوم کیا جاتا ہے ۔ |
5650 | mass spectrum R Phrase Report Error! | کمیت طیف ، کہی طیف : ماس سپیکٹر و میٹریا سپیکڑوگراف سے حاصل ہونے والا طیف ۔ |