Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | macronutrient
R Phrase Report Error! | میکرو نیو ٹر ینٹ : ہر وہ شے جس کی کسی جاندار کو اپنی عام نشوونما کے لیے ( عام مقدار (5ppm) سے زیادہ مقدار میں ) ضرورت ہوتی ہے ۔ |
457 | MACRONUTRIENT R Adjective Report Error! | میکرو نیوٹرینٹ ۔ کلاں تغذیہ ۔ پودے کیلئے اپنی معمول کی نشوونما کے لیے درکار ضروری عنصر جس کی مقدار نسبتا زیادہ ہوتی ہے ۔ |
458 | MACRONYCHIA R Adjective Report Error! | میکرونچیا ۔ بڑے ناخن ۔ ہاتھوں اور پاوں کی انگلیوں کے غیر معمولی طور پر بڑے ناخن ۔ |
459 | MACROPENIS R Adjective Report Error! | میکروپینس ۔ کلاں ذکر ۔ غیر معمولی طور پر بڑا عضو تناسل ہونا ۔ |
460 | MACROPHAGE R Greek Report Error! | ایک فَیگو سائیٹ خُلیَہ جو نَسیج کی تَنظیم اور مُرَمَّت میں اہم کِردار ادا کَرتا ہے |