Sr. | English Words | Urdu Words |
17536 | MORPHALLAXIS R Noun Report Error! | دگر شکلیت ۔ ایک طرح کی باز پیدایش جو خلیوں کی تقسیم کی بجائے خلیوں کی تنظیمِ نو پر انحصار کرتی ہے ۔ |
17537 | MORPHEAN R Adjective Report Error! | خواب آلود ۔ نیم خوابیدہ ۔ |
17538 | MORPHEME R Noun Report Error! | صرفیہ ۔ زبان کی مختصر ترین بامعنی ساختمانی اکائی جو ایسے دگر مصرفی مجموں پر مشتمل ہو ۔ جو معنوی مشابہت اور تقسیم کی قطعی خصوصیات کے حامل ہوں ۔ |
17539 | MORPHEMIC R Adjective Report Error! | صرفیائی ۔ صرفیوں سے متعلق ۔ |
17540 | MORPHEMICALLY R Adverb Report Error! | صرفیے کے انداز سے ۔ |