| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16426 | MONODY R Noun Report Error! | مرثیہ ۔ یونانی المیہ کا ایک راگ جِسے ایک شَخَص گاتا ہے۔ |
| 16427 | MONOECIA R Noun Report Error! | (نباتیات) نر مادہ پودوں کی ایک جنس ۔ |
| 16428 | monoecious R Phrase Report Error! | مونوسی اس : ایسا پودا جس پر نر اور مادہ جنسی خلیے موجود ہوں ۔ |
| 16429 | MONOECIOUS R Adjective Report Error! | مونو ایکئیس ۔ منخث ۔ زر بقچوی ۔ نر مادی پودا ۔ ایک ہی پودے میں نر اور مادہ پھول ہونا ۔ |
| 16430 | MONOECIOUS,MONOICOUS,MONECIOUS R Adjective Report Error! | دو جِنسی ۔ نر مادی پَودا ۔ |