Sr. | English Words | Urdu Words |
16281 | MONKSHOOD R Noun Report Error! | ایک زہریلا پودا ہے جسے تھوہر بھی کہتے ہیں ۔ اس پودے کے تمام حصے زہریلے ہوتے ہیں قدیم زمانے میں جنگجو افراد اپنے دشمنوں کے آبی ذخائر کو اس کی مدد سے زہر آلود کرتے تھے ۔ اس زہر سے منہ میں جلن اور سنسناہٹ پیدا ہوتی ہے پھر یہ سن ہو جاتا ہے ۔ زہر کا اثر جب آنتوں تک پہنچتا ہے تو شدید قے کے دورے اُٹھتے ہیں اور دم گھٹنے سے موت واقع ہو جاتی ہے ۔ |
16282 | MONKSHOOD R Noun Report Error! | گلِ تاج الملک ۔ ایک قسم کا پودا ۔ |
16283 | MONKSHOOD R Noun Report Error! | ایک زہریلا پَودا ۔ ناگ پھنی |
16284 | MONMERET,S PULSE R Noun Report Error! | نرم نبض |
16285 | MONMOUTH R Noun Report Error! | ایک قسم کی گول اور چپٹی ٹوپی جو پہلے فوجی پہنتے تھے ۔ |