Sr. | English Words | Urdu Words |
13331 | MINK R Adjective Report Error! | منک ۔ آبی نیولا ۔ نیولے جیسا نیم آبی حیوان ۔ شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ مادہ ۳۰ سے ۴۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ نر کی جسامت اس سے دوگنا ہوتی ہے ۔ اس کی قیمتی فرکیلئے بڑے بڑے فارموں میں پالا جاتا ہے ۔ |
13332 | MINK R Noun Report Error! | مِنک ۔ آبی نیولا ۔ جِنس سمُور کا آبی میمَل گوشت خور جانوَر |
13333 | MINKE R Noun Report Error! | بلینہ ہڈی والی ایک چھوٹی وھیل مچھلی جسکی تھوتھنی نوکیلی ہوتی ہے ۔ |
13334 | MINKEY JACKET R Noun Report Error! | تنگ جیکٹ ۔ چست جیکٹ ۔ |
13335 | minkowski spacetime R Phrase Report Error! | منکود سکی سپیس ٹائم : چارسمتی سیپس ٹائم جس میں نثریہ آضافت کی بنیاد رکھی ۔ |