Sr. | English Words | Urdu Words |
20916 | MUSIC GALLERY R Noun Report Error! | کسی گرجے یا کمرے کا چھجا جس پر سازندے بیٹھتے ہیں ۔ |
20917 | MUSIC HALL R Noun Report Error! | سُروُد خانہ ۔ بڑا کمرہ جو موسیقی کی محفلوں کے لیے مخصوص ہو ۔ وہ تھیٹر جس کے پاس ورائٹی شو یا غنائی ناٹک دکھانے کا اجازت نامہ ہو ۔ |
20918 | MUSIC LOFT R Noun Report Error! | موسیقی دانوں کی گیلری ۔ |
20919 | MUSIC OF THE SPHERES R Noun Report Error! | موسیقی ۔ افلاک ۔ ناقابلِ سماعت آہنگ ۔ جو سماوی اجسام کی حرکت سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
20920 | MUSIC PAPER R Noun Report Error! | وہ مسطر کاغذ جس پر موسیقی راگ تحریر کیا جاتا ہے ۔ |